شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی کشمیری نژاد وزیر داخلہ مقرر، تعلق آزاد کشمیر سے ہے
فوٹو : فائل
لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے کشمیری نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ تعینات کر دیا ہے۔ شبانہ محمود اس سے قبل وزیر انصاف اور لارڈ چانسلر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔
شبانہ محمود کا تعلق برمنگھم لیڈی ووڈ سے ہے اور وہ برطانوی حکومت میں اب تک کی سب سے سینئر مسلم خاتون…
Read More...